112

گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت متعدد لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم…

Spread the love

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دی۔ای سی سی نے پابندی ہٹنے کے بعد 30 جون سے 31 جولائی کے دوران آنے والا سامان جاری کرنے کی سفارش کی اور درآمدی سامان سرچارج کی وصولی کے بعد جاری کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں