81

سعید غنی نے صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا…

Spread the love

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔سعید غنی نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھجوا دیا ہے۔سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینا چاہتے ہیں اس لیے انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔وزارت محنت و افرادی قوت سے پہلے سعید غنی وزیر تعلیم سندھ اور وزیر بلدیات کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں