103

پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال…

Spread the love

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جلد گھنٹوں کے خلل کے بعد مکمل طور پر بحال ہوگئی۔جمعہ کے روز دن کے اوقات میں پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات سامنے آئی تھیں جس کے باعث نجی اداروں، گھروں اور دفاتر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی تھی۔ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاع دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں