74

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی…

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونا 2397 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالراضافے سے 1771 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں