Spread the love
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے مداح ایک بار پھر ان کے حاملہ ہونےسے متعلق قیاس آرائیاں کرنے لگے۔یہ قیاس آرائیاں اس وقت سامنے آئیں جب کترینہ کو فلم کی شوٹنگ کے بعد ممبئی ائیرپورٹ پر واپس آتے ہوئے دیکھا گیا اور اس وقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔