72

ملک میں پیٹرول کی مسلسل بڑھتی قیمت…

Spread the love

ملک میں پیٹرول کی مسلسل بڑھتی قیمتوں نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔حال ہی میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد عوام نے سوشل میڈیا پر شدید غصے کا اظہار کیا۔
اگست 2022 میں پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 233.91 روپے ہے جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 95 فیصد زیادہ ہے.اگست 2021 میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 119.80 روپے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں