78

فیصل آباد میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر شوبز شخصیات کا ردِعمل…

Spread the love

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے فیصل آباد میں میڈیکل کی طلبہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے پرشدید ردِعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ادکااراحمد علی بٹ، فیضان شیخ سمیت کئی شوبز شخصیات نے فیصل آباد واقعے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ شدید افسوس کا مقام ہے.اداکارہ مشی خان نے شیخ دانش کی ضمانت پر رہائی کی خبر انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایسے افراد دوزخ میں جلیں.یہ انصاف ہے کہ ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں.اداکار احسن خان نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی کی ویڈیو شیئر کرنے کی بجائے ملزمان کا نام لے کر شرمندہ کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں