Spread the love
امریکی خلائی ادارہ ناسا انسانوں کو ایک بار پھر چاند پر بھیجنے کے لیے تیار ہے اور اس کے لیے نیا طاقتور راکٹ تیار کرلیا ہے۔
ناسا کے نئے اسپیس لانچ سسٹم نامی نیا میگا راکٹ کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ پیڈ پر پہنچایا جارہا ہے۔
یہ راکٹ وہاں سے 29 اگست کو چاند کے مشن پر بھیجا جائے گا۔