87

موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان خطے میں سب سے آگے…

Spread the love

دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی میپنگ کرنے والے ادارے اوکلا نے مختلف ممالک میں جولائی کے دوران موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ کی فہرست جاری کی ہے۔
فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات، قطر اور جنوبی کوریا ایسے ممالک ہیں جہاں موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے کا صحیح مزہ آتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں