71

شہبازگل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔شہباز گل نے اپنے وکلا کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے فیصلے کو چیلنج کیا.
ایڈیشنل سیشن جج، آئی جی اور ایس ایس پی اسلام آباد، ایس ایچ اوکوہسار اور مدعی مقدمہ کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں