Spread the love
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے معاون خصوصی عطا تارڑ کو انسدادمنشیات کا قلمدان دے دیا۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطا تارڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے عطا تارڑ معاون خصوصی برائے نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڑ وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول شاہ زین بگٹی کے ماتحت کام کریں گے۔