79

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 40 سال بعد پہلی بار 10 فیصد سے تجاوز کرگئی…

Spread the love

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 40 سال بعد پہلی بار 10 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔
برطانوی محکمہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 میں مہنگائی کی شرح 10.1 فیصد تک پہنچ گئی جو برطانیہ میں فروری 1982 کے بعد سب سے زیادہ شرح ہے۔
اس سے قبل جون میں مہنگائی کی شرح 9.4 فیصد ریکارڈ ہوئی تھی مگر جولائی میں یہ اضافہ توقعات سے زیادہ ہوا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں