Spread the love
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اےکے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کردیا۔
عمران خان اور پی ٹی آئی نے جواب سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے ذریعے بھجوایا اور یہ تحریری جواب ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل اسلام آباد کی ڈپٹی ڈائریکٹر آمنہ بیگ کو بھجوایاگیا ہے۔