113

فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی…

Spread the love

فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی جس کے باعث بھارت اکتوبر میں ہونے والے انڈر 17 ورلڈکپ کی میزبانی سےمحروم ہو گیا۔
فیفا کے مطابق فٹبال معاملات میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے بھارت کومعطل کیاگیا ہے جب تک فٹبال کےمعاملات منتخب باڈی کے سپرد نہیں ہوتے تو رکنیت معطل رہےگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں