71

جشن آزادی پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنیوالے 4 مرکزی ملزمان گرفتار…

Spread the love

شکرپڑیاں پر غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے 4 مرکزی ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں. واقعےکا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں