73

پڑوسی سے جھگڑے پر بھی منشیات ڈال دیں،،،جسٹس قاضی اے این ایف پر برہم…

Spread the love

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران اے این ایف پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چرس اسمگلنگ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی۔
عدنان خان کے وکیل عظمت علی شاہ نے دلائل میں بتایا کہ ملزم بائیک پر صرف سوار تھا وہ اس کا مالک نہیں تھا.بائیک کا مالک خود چلا رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں