78

وفاقی کابینہ کا اجلاس: تحریک انصاف پر پابندی کا ڈکلیئریشن پیش نہیں ہوا…

Spread the love

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی کا ڈکلیئریشن پیش نہیں ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی کا ڈکلیئریشن پیش نہیں ہوا جب کہ کابینہ نےگزشتہ اجلاس میں وزارت قانون کو ڈکلیئریشن لانے کی ہدایت کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں