68

ڈالر 185 روپے تک آئے گاذخیرہ کرنے والے پچھتائیں گے:چیئرمین فوریکس ایسوسی ایشن

Spread the love

چیئرمین فوریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ڈالر ذخیرہ کرنے والے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو کیش ڈالر برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت 185 روپے پر آجائے گی۔
ملک بوستان نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے فوریکس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے بعد کیش ڈالر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں