93

بھارتی شہر سے آنے والا طیارہ جناح ٹرمینل سے دبئی روانہ…

Spread the love

بھارتی شہر حیدرآباد دکن سے آنے والا بین اقوامی چارٹرطیارہ جناح ٹرمینل پرایک گھنٹے قیام کے بعد 12 مسافروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگیا۔ پیرکی دوپہر حیدرآباد دکن راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ سے آنے والے چارٹرطیارے نے دوپہربارہ بجکر دس منٹ پر کراچی ائرپورٹ پرلینڈ کیا.طیارہ ایک گھنٹہ دس منٹ کے بعد دوپہر ایک بج کر بیس منٹ پر 12مسافروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں