77

شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی…

Spread the love

شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔
شہباز گل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف بدنیتی پر مبنی اور خلاف قانون مقدمہ درج کیا گیا.پولیس نے محض حکومت وقت سے وفاداری دکھانے کے لیے پرچہ کاٹا.مقدمہ محض حکومت کے سیاسی ایجنڈے کی تسکین کے لیے درج کیا گیا۔
شہباز گل نے درخواست میں استدعا کی کہ عدالت میرے خلاف درج ایف آئی آر کالعدم قرار دے اور اخراج مقدمہ کی درخواست منظور کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں