89

آرٹیکل 6 لگنا شروع ہوا تو ملک میں رسے کم پڑ جائیں گے:فواد چوہدری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 لگنا شروع ہوا تو ملک میں رسے کم پڑ جائیں گے کیونکہ گردنیں زیادہ ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انصاف کا بول اُسی وقت بالا ہوگا جب امیر اور غریب کو برابر کی سزا دی جائے گی. ایسا نہیں ہوسکتا کہ کمزور کو اٹھا کر جیل میں ڈال دیا جائے اور تگڑے آدمی کو ریلیف ملے. جب تک یہ نظام ہے پاکستان بنانا ری پبلک کہلائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں