81

سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات کو دیکھ رہے ہیں:خواجہ آصف

Spread the love

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات کو دیکھ رہے ہیں اور ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
مقامی ہوٹل میں ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 11ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزبیشن و سیمینار کی تقریب سے خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی کے اداروں کا احترام تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر لاگو ہوتا ہے.قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں