117

دنیا میں آپس میں نفرت کی وجہ صرف مذہب کو بنایا جاتا ہے:عمران خان

Spread the love

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ملک میں انصاف نہیں ہوتا تو اربوں روپے چرانے والا طاقتور این آر او لے کر بچ جاتا ہے اور غریب برسوں تک جیل میں پڑا رہتا ہے۔
یہ بات سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں اقلیتی برادری کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ساری دنیا میں آپس میں نفرت کی وجہ صرف مذہب کو بنایا جاتا ہے اور مذہبی بنیادوں پر ایک دوسرے کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں