74

پاکستان کے قومی ترانے کی از سر نو ریکارڈنگ…

Spread the love

پاکستان کے قومی ترانے کی از سر نو ریکارڈنگ کی گئی ہے جس کو یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لانچ کریں گے۔
پاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کی 68 سال بعد ری ریکارڈنگ کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں