92

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی…

Spread the love

آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکم ہوئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت400 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہے جب کہ دس گرام سونے کا بھاؤ 343 روپےکم ہوکر 1لاکھ22ہزار 685 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 1791 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں