Spread the love
پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوایا جائے۔
قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ فوج اور ہمارے درمیان لڑائی کی سازش کرنے والے وہ ہی ہیں جنہوں نے رجیم چینج کی سازش کی۔