25

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کا باضابطہ نوٹس جاری…

Spread the love

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کا باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد پی ٹی آئی قیادت اور پارٹی کیلئے مشکلات پیدا ہونا شروع ہوگئی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس چیئرمین عمران خان کو جاری کرتے ہوئے نوٹس پر سماعت مقرر کردی جو چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں الیکشن کمیشن 23 اگست کو کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں