102

انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید دو روپے کم ہوگئی…

Spread the love

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے.آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید دو روپے اور اوپن مارکیٹ میں قدر 4 روپے کم ہوگئی۔
ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا تسلسل کئی روز سے برقرار ہے.آج بھی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور اس کے مقابلے میں روپے کی قدر مضبوط ہوئی۔
جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دو روپے 11 پیسے کی کمی سے 224 روپے چار پیسے کی سطح پر بند ہوئی. اسی طرح اوپن مارکیٹ نرخ بھی کم ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں