74

الیکشن کمیشن: شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار رہیں گے…

Spread the love

الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی کا صدر اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھتے ہوئے سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔ مسلم لیگ ق کا پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔
چوہدری شجاعت حسین کے وکیل نے بتایا کہ 28 جولائی کو سوشل میڈیا پر بغیر دستخط شدہ خط سے معلوم ہوا کہ پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہے. اس اجلاس میں پارٹی کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو ہٹا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں