69

یوٹیلیٹی اسٹورز پرچائے،گھی اور دودھ سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ…

Spread the love

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق 950 گرام چائے کی قیمت میں 300 روپے، ایک لیٹر برانڈڈ دودھ کی قیمت میں 20 روپے جبکہ 260 گرام شہد کے جار کی قیمت میں 115 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد 950گرام چائےکی قیمت 910 روپے سے بڑھ کر1210 روپے، دودھ کی قیمت 177 روپے سے بڑھ کر 197 روپے اور شہد کی قیمت 310 روپے سے بڑھ کر 425 روپے ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں