75

خود کو بدلنے کیلئے تہجد اور صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں:متھیرا

Spread the love

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔
متھیرا کے ایک انٹرویو کا کلپ گردش کر رہا ہے جس میں اداکارہ اپنی زندگی میں آنے والی حیرت انگیز تبدیلیوں کے حوالے سے انکشاف کر تی نظر آرہی ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ 30 سال کی عمر کے بعد جب میں نے اپنی ذات میں تبدیلی چاہی تو میں نے تہجد پڑھنا شروع کردی.میں صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں اورمیں اپنی صلوۃ الحاجات مس نہیں کرنا چاہتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں