83

سجل علی ویب سیریز میں مادرِ ملت کا کردار نبھانے کیلئے تیار…

Spread the love

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی جلد ہی تقسیمِ برصغیر پر بننے والی ویب سیریز میں مادرِملت فاطمہ جناح کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
فلمساز دانیال کے افضل کی تحریر کردہ اور ہدایتکار ی میں بننے والی ویب سیریز میں فاطمہ جناح کے بچپن سے لے کر جوانی اور جدوجہد آزادی ِپاکستان کے مناظر دکھائے جائیں گے۔
مادِملت پر بنائی جانے والی یہ سیریز تین سیزنز پر مشتمل ہوگی جبکہ ہر سیزن 15 اقساط پر مبنی ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں