63

نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا…

Spread the love

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مریم نواز کو عمران خاں کے خلاف اہم ذمہ داری سونپ دی. ذمہ داری ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز متحرک ہوگئیں ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں نواز شریف کی نمائندگی کی. مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے قائدین کو ممنوعہ فنڈنگ کے معاملہ کو زیادہ سے زیادہ نمایاں کرنے کی ہدایت کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں