62

سستی پن بجلی مہنگی کرنے کی واپڈا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

Spread the love

واپڈا نے سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دے دی. جس میں استدعا کی گئی ہے کہ 21 پلانٹس کا اوسط ٹیرف 3.68 روپے فی یونٹ سے بڑھا کر 4.15 روپے مقرر کیا جائے۔
چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں درخواست پر سماعت ہوئی.جس میں واپڈا کی مالی سال 2022-23 کے ٹیرف میں اضافے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔ واپڈا کی جانب سے دی گئی درخواست میں مالی سال 2021-22 کے 21 پلانٹس کا اوسط ٹیرف 3.68 پیسے سے بڑھا کر مالی سال 2022-23 کیلیے 4.15 روپے فی یونٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں