71

مسلم لیگ ق کی مجلس عامہ کا چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہار…

Spread the love

مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عامہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کامل علی کی رکنیبت معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا. جس میں خیبرپختونخواہ، سندھ ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے صدور و عہدیداران نے شرکت کی۔
مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک اراکین نے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لاہور کے اجلاس سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں