Spread the love
ون ایمپ 2000 کی دہائی کا مقبول ترین میڈیا پلیئر ہے جو 2013 میں شٹ ڈاؤن کردیا گیا تھا۔
مگر اب وہ ایک بار پھر واپس لوٹ رہا ہے اور ڈویلپرز نے کلاسیک ایم پی 3 پروگرام کی 4 سال میں پہلی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔
ویسے تو سافٹ وئیر کی شکل میں کوئی ڈرامائی تبدیلی تو نہیں ہوئی. البتہ اندر کافی کچھ تبدیل کیا گیا ہے۔
ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ یہ ان کی برسوں کی محنت کا نتیجہ ہے.کورونا وائرس کی وبا کے باعث اسے دوبارہ متعارف کرانے کی کوششیں متاثر ہوئی تھیں۔