70

قومی احتساب بیورو دوسرا ترمیمی بل 2022 منظور…

Spread the love

قومی اسمبلی نے قومی احتساب بیورو دوسرا ترمیمی بل 2022 منظورکرلیا۔
وزیرمملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان نے قومی اسمبلی میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کا بل دوئم 2022 پیش کیا ۔ایوان نے بل کی شق وار منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی نے بورڈ اینڈ ٹرسٹیز کو بھی استشنی دینے کی ترمیم پیش کردی۔حکومت نے ترمیم کی حمایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں