92

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک

Spread the love

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا ہے۔
واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے.نظر رکھے ہوئے ہیں واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں