77

ریحام خان نے پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ کردیا…

Spread the love

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔
ریحام خان نے کہا کہ پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے.عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے’۔ریحام خان نے کہا ‘وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل ہے کہ جلد تحریک انصاف پر پابندی لگائیں’۔انہوں نے کہابیرون ممالک سے پیسے لے کر پاکستان کے خلاف کام کرنے والی جماعت پاکستان میں سیاست کیسے کرسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں