86

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ…

Spread the love

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی. ڈالر 9.58 روپے کمی سے 228.80 روپے کا ہوگیا۔
اقتصادی افق پر حوصلہ افزا اطلاعات کے باعث بدھ کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑی نوعیت کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 229روپے سے بھی نیچے آگئے اور اوپن ریٹ 229روپے کی سطح پر آگئے۔کاروباری دورانیے میں وقفے وقفے سے ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 228روپے کی سطح پر آگئے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں