75

مرینہ خان کا اپنی آنے والی فلم کے پروڈیوسرز پر معاوضہ ادا نہ کرنے کا الزام…

Spread the love

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے اپنی آنے والی فلم یاراوے کے پروڈیوسر پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کی جانب سے اداکارہ کو فلم کا مکمل معاوضہ نہیں دیا گیا۔
سینئر اداکارہ و پروڈیوسر مرینہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی آنے والی رومانوی کامیڈی فلم یاراوے کے پروڈیوسرز پر معاوضہ نہ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے اور مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے حق میں آواز اٹھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں