Spread the love
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پہلے منفی تھا تاہم فیصلے کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر شیئرز فروخت کرنے کا رجحان رہا.الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل ایک موقع پر 100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس منفی رہا۔