85

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں فارن فنڈنگ کی کوئی بات نہیں: علی ظفر

Spread the love

ماہر قانون علی ظفر کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں فارن فنڈنگ کی کوئی بات نہیں۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ واضح ہوگیا کہ کیس فارن فنڈنگ کا نہیں اس لیے فارن فنڈنگ والا بیانیہ تو ختم ہوگیا.الیکشن کمیشن نے ایسی کوئی بات نہیں کی. فارن فنڈنڈ پارٹی کیس وہ ہوتا ہے کہ باہر کی حکومت یا ادارہ پارٹی بنائے اور چلانے کے لیے فنڈنگ کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں