57

احد رضا میر چٹ پٹے کھانے بنانے کچن جا پہنچے…

Spread the love

اداکار احد رضا میر اداکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوانے کے بعد اب ذائقوں کی دنیا میں بھی کود پڑے ہیں۔
احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کچن میں دیسی کھانے بنا رہے ہیں لیکن اداکار نے اتنی محنت سے یہ مزیدار کھانا کس کے لیے بنایا؟ احد رضا میر نے یہ کھانا اپنی نئی سیریز ریزیڈینٹ ایول کی ٹیم کے لیے بنایا۔ویڈیو میں احد رضا کے ساتھ کو اسٹارز کو بھی دیکھاجاسکتا ہے جو ان سے کھانےکے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں