32

منی لانڈرنگ کیس:سلیمان شہباز کی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش…

Spread the love

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیے گئے سلیمان شہباز کی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔
عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سلیمان شہباز کے نام چنیوٹ میں 200کنال سے زائد اراضی ہے اور ان کے مختلف بینکوں میں 29 اکاؤنٹس موجود ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ سلیمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس میں 3 کروڑ 70 لاکھ 24 ہزار 500 روپے موجود ہیں جبکہ ان کے 13 کمپنیوں میں شیئرز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں