112

شہلا رضا دعا زہرا کو ڈراتی دھمکاتی رہیں…

Spread the love

دعا زہرا اور ظہیر کا شادی کے بعد پہلا انٹرویو کرنے والی یوٹیوبر زنیرہ ماہم نے پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
ظہیر کی فیملی کے ہمراہ کی گئی پریس کانفرنس میں زنیرہ ماہم کا کہنا تھا کہ میں جب دعا زہرا سے پہلی بار ملی تو اس نے مجھ سے اپیل کی کہ میں اس کی مدد کروں .اس بیا ن سے متعلق دعا کے دستخط بھی موجود ہیں جس میں دعا نے مجھ سے کہا تھا کہ شہلا رضا کی طرف سے کراچی کے شیلٹر ہوم میں مجھ پر ٹارچر کیا جاتا رہا۔زنیرہ کے مطابق دعا نے مجھے بتایا کہ شہلا رضا اس کے پاس کراچی کے شیلٹر ہوم میں 3 ، 3 گھنٹے بیٹھتی تھیں اور بہت خطرناک باتیں کرتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں