88

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے فی کلوگرام کمی کردی…

Spread the love

ایل پی جی کی قیمت میں3 روپے فی کلوگرام کمی کردی گئی. جس کے بعد گھریلو سلنڈر 30 روپے سستا ہوگیا۔
اوگرا کی جانب سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے. جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 218 روپے مقررکردی گئی اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 114 روپے کمی ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏11.8 کلوگرام کے گھریلوسلنڈرکی قیمت 2571 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 9893 روپے مقرر کی گئی ہے۔ قیمت میں حالیہ کمی اگست کے مہینے کےلیے کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں