62

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس…

Spread the love

ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان، سیکریٹری لا اور پرئیذائڈنگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی.جسٹس مزمل اختر شبیر کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے انتخاب کو چیلنج کیا. سیف الملوک کھوکھر کے وکیل منصور عثمان اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں