Spread the love
معروف امریکی اداکار جانی ڈیپ صرف چند ہی گھنٹوں میں 3 ملین پونڈز کما نے میں کامیاب ہوگئے۔
پائریٹ آف دی کریبین اسٹار جانی ڈیپ نےاس ہفتے اپنے پہلے آرٹ کلیکشن پینٹنگز کی نیلامی کی. ڈیپ کی آرٹ کلیکشن کیسل فائن آرٹ کے ذریعے 3.6 ملین پونڈز میں فروخت ہوئی ہے۔جانی ڈیپ نے اپنی 780 آرٹ پیسز پر مشتمل آرٹ کلیکشن کا ایک محدود ایڈیشن نیلام کیا تھا جو چند ہی گھنٹوں میں فروخت ہو گیا تھا اور ڈیپ کچھ ہی گھنٹوں میں 3.6 بلین پونڈز کمانے میں کامیاب رہے۔