73

نہ گاڑیاں نہ سڑکیں:سعودی عرب کے مستقبل کے شہر کا ڈیزائن جاری…

Spread the love

سعودی عرب نے ایک حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے دی لائن کے ڈیزائن جاری کردیے ہیں جو ایک عمارت پر مشتمل شہر ہوگا.یہ شہر 106 میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہوگا اور اس میں 90 لاکھ افراد رہائش اختیار کرسکیں گے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہر کے ڈیزائن کو متعارف کرایا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ شہر سعودی عرب کے اربوں ڈالرز کے منصوبے نیوم کا حصہ ہوگا جو بحیرہ احمر کے قریب شمال مغربی حصے میں تعمیر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں